ابنا: عراق کے وزير اعظم نوری مالکی نے فوجی دور کے ختم ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں مسلح گروپ اب سیاست میں داخل ہورہے ہیں۔ مالکی نے کہا کہ کوئي بھی حکومت چلانے کے لئے فوج سے استفادہ نہیں کرسکتا۔ انھوں نے کہا کہ ہم تمام ممالک کے ساتھ تعاون اور روابط کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔ مالکی نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد بہت سے مسلح گروپوں نے سیاست میں وارد ہونے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
.....
/169
10 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 283368
عراق کے وزير اعظم نوری مالکی نے فوجی دور کے ختم ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں مسلح گروپ اب سیاست می؛ں داخل ہورہے ہیں۔